فلپائن میں سمندری طوفان

چینی صدر کا فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث بھاری نقصانات پر اظہار افسوس

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے فلپائن کے صدر ردریگو ڈوریٹ کے نام ایک پیغام میں فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث بھاری جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ:مصیبت اور پریشانی کی صورت حال میں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، میاں خالد محمود

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)صو بائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ مصیبت اور پریشانی کی صورت حال میں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے پنجاب حکومت غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر مزید پڑھیں

ریسکیو 1122

چورستہ میاں خاں:ریسکیو 1122نے ماہ جنوری میں 1815 ایمر جنسیز پر بروقت ریسپانس کی رپورٹ جاری کردی

چورستہ میاں خاں (نمائندہ عکس آن لائن )ریسکیو 1122نے ماہ جنوری میں 1815 ایمر جنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 1823افرادکومدد فراہم کی 205 متاثرین کوموقع پر ابتدائی طبی مددفراہم کی گئی جبکہ 1518 کوہسپتال منتقل کیاگیاڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر مزید پڑھیں

مریم نواز

ریاست ماں اوروزیراعظم باپ کاکرداراداکرتاہے،چلیں آپ کو لا کر بٹھا دیا گیا لیکن آپ کو وہاں جانا چاہیے تھا’ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مچھ میں پیش آنے واقعہ بہت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے ، متاثرین اس انتظارمیں رہے کہ کوئی حکمران آئے اور ان کے مزید پڑھیں

انتونیو گوٹریش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کا چین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے چین کی کوششوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ زہانگ جون نے بتایا کہ مزید پڑھیں

مائیک پینس

ہم نے پھیلا ؤکو آہستہ کیا، خم کو چپٹا کیا، اور زندگیاں بچائیں،نائب امریکی صدر

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی نائب صدر مائیک پینس دو مہینوں میں پہلی مرتبہ وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کی بریفنگ دے رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پینس نے کہا کہ ہم نے اپنے ملک کو آگے بڑھانے کے مزید پڑھیں

چین

چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض،نیشنل ہیلتھ کمیشن

بیجنگ(عکس آن لائن) چین میں ہفتہ کو گذشتہ چار دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ کووڈ 19 متاثرین رپورٹ ہوئے ۔ اس اضافے کی وجہ بیجنگ میں وائرس کی نئی لہر کو قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

نئے متاثرین

چین، وباء کے آغاز سے پہلی مرتبہ یومیہ نئے متاثرین کی تعداد صفرہوگئی

ووہان (عکس آن لائن)چین کے شہر ووہان میں گذشتہ سال کے اواخر میں کورونا وائرس کی وبا کے شروع ہونے سے اب تک پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کوئی نئے متاثرین سامنے نہیں آئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا وائرس

امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر70 ہزار ہوگئی ہے۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پہلی مرتبہ یومیہ مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا وائرس

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کرگئی

نیویارک (عکس آن لائن) امریکہ میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 10لاکھ 64 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں