ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی

ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور(عکس آن‌ لائن) محکمہ زراعت نے ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے. اور کہاہے کہ موسمی درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15 سے 20روزکے اندر کے بعد پانی دیاجائے اور مزید پڑھیں

چاول

پانی کی کمی چاول کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہاکہ چاول پاکستان کی تیسری بڑی اہم ترین فصل ہے جس کا ملکی جی ڈی پی میں حصہ1.6 فیصدسے بھی زائدہے نیز چائینہ ، بھارت، انڈونیشیاکے بعد پاکستان چاول پیداکرنے والا دنیا مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

ماہرین زراعت کی بہاریہ کماد کو نائٹروجن کی آخری قسط بروقت ڈالنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ کماد کو نائٹروجن کی آخری قسط بروقت ڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ جن کاشتکاروں نے ابھی تک کھیتوں میں نائٹروجن کھاد مزید پڑھیں

بھنڈی

بینگن اور بھنڈی پر ہڈابیٹل ، سبز تیلے اورجوؤں کی علامات ظاہر ہوتے ہی سفارش کردہ زہروں کا استعمال کریں

فیصل آباد (عکس آن لائن) موسم گرماکی شد ت میں اضافہ کے باعث بینگن اور بھنڈی پر ہڈابیٹل ، سبز تیلے اورجوؤں کاحملہ ہو سکتاہے لہٰذا کاشتکاروں کو کسی بھی بیماری یا کیڑے مکوڑے کے حملہ کی علامات ظاہر ہوتے مزید پڑھیں

گھیا توری کی فصل

گھیا توری کی فصل کو ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے بچانے کیلئے پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو گھیا توری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کر دی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار گھیا توری کی فصل کوضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں

فصل کے اگاؤ کے آغاز میں ہی جڑی بوٹیوں کو مناسب طریقے سے تلف کرکے پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ فصل کے اگاؤ کے آغاز میں ہی جڑی بوٹیوں کو مناسب طریقے سے تلف کرکے پیداوار میں اضافہ اور کھیت میں نمی کو محفوظ رکھا جاسکتا ہے لہٰذا کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

گوبر کی گلی سڑی کھاد

گوبر کی گلی سڑی کھاد زرعی اراضی کیلئے انتہائی مفید ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ گوبر کی کھاد کا استعمال پودوں کو غذائی اجزا ء کی فراہمی سمیت زمین کے طبعی و کیمیائی خواص کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے لیکن گذشتہ کچھ عرصہ مزید پڑھیں

لوبیا کی فصل

لوبیا کی فصل ماہ جولائی تک جلدازجلد مکمل کی کوجائے ماہرین زراعت کی کاشتکار وں کوہدایت

احمدیار(عکس آن لائن ) ماہرین زراعت نے کاشتکار وں کولوبیا کی فصل ماہ جولائی تک جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے لوبیا کی فصل کاشت کرنے کیلئے کاشتکار زرخیز میرا زمین کا انتخاب کریں کھیت کو وتر آنے پردو مزید پڑھیں

گوارے

کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع کرکے وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع کرکے وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیا ہے کہ کاشتکار بروقت گوارے کی کاشت مکمل کرلیں تاہم بیج والی فصل مزید پڑھیں