جامن کے پودوں

کاشتکار جامن کے پودوں کےلئے کھادکا بروقت و متناسب استعمال یقینی بنائیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار جامن کے پودوں کےلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں کیونکہ مناسب افزائش نسل کے لئے ماہرین زراعت اورمحکمہ زراعت کی مشاورت سے کھادوں کا متناسب استعمال اشدضروری ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

سبز چارے

لشکری سنڈی سبز چارے کی پیداوار کو نقصان پہنچاتی ہے ،ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے چارے کی فصل کو لشکری سنڈی کے حملہ سے محفوظ رکھنے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ لشکری سنڈی سبز چارے کی پیداوار مزید پڑھیں

پیاز

معتدل اور خشک موسم کو پیاز کی زیادہ پیداوار کیلئے موزوں قرار دیتے ہوئے نرسری اگلے ماہ کے آخر تک کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے معتدل اور خشک موسم کو پیاز کی زیادہ پیداوار کیلئے موزوں قرار دیتے ہوئے نرسری اگلے ماہ کے آخر تک کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ پیاز کی نرسری پر مزید پڑھیں

مسور

کاشتکار مسور کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرلیں، شرح بیج کا بھی خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار مسور کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرلیں جبکہ انہیں شرح بیج کا بھی خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں

جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے اقدامات نہ ہونے پر فصلوں کی پیداوار متاثر ہورہی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ جڑی بوٹیاں فصلوں کے کیڑوں کو تحفظ فراہم کرتی ہیں جبکہ جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگی نہ ہونے، زرعی ایجوکیشن سے لا تعلقی اور شرح مزید پڑھیں

مکئی

مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا متوازن استعمال ضر وری ہے، ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا بروقت اورمتوازن ومناسب استعمال ضر وری ہے۔ ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار کھادوں کابروقت و مناسب استعمال کریں اورجب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑ فٹ تک ہوجائے تو نائٹروجنی کھادکی مزید پڑھیں

کمادکی کاشت

کمادکی کاشت سے پانی کی 50فیصد تک بچت اور شاندار پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے،ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ گہری کھیلیوں میں کمادکی کاشت سے پانی کی 50فیصد تک بچت اور شاندار پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے لہذا کاشتکار گہری کھیلیوں میں کماد کی ستمبرکاشت کاعمل یقینی بنائیں اور کھیلیوںمیں پہلے مزید پڑھیں

زمین

روٹ سٹاک گیلی، نمدار، بھاری زمین میں کامیاب نہیں، ریتلی زمینوں میں انتہائی کامیاب اور پودے کی خوب بڑھوتری کا ضامن ہے،ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) بیج سے تیار کر دہ ترشاوہ پودے صحیح النسل نہیں ہوتے تاہم نباتاتی طریقوں سے افزائش نسل کرکے شاندار نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ ماہرین زراعت نے بتایاکہ نباتاتی طریقے سے تیار کئے گئے مزید پڑھیں

چنے

کاشتکار چنے کے کھیت میں فی ایکڑ رقبہ پر 34کلوگرام فاسفورس ڈالیں، چنے کی فصل کو نائٹروجن کی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار اچھی روئیدگی کیلئے بذریعہ ڈرل و پور چنے کی کاشت مکمل کریں اور فاسفورسی کھادوں کا بھی خاص خیال رکھاجائے تاکہ بہتر سے بہتر پیداوار کاحصول ممکن ہو سکے۔ انہوں مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں کی تلفی

جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے فصلوں میں اچھی دھوپ میں سپرے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو فصلوں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے اچھی طرح نکلی ہوئی دھوپ میں سپرے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار تیز ہوا، دھند یابادلوں کی صورت میں سپرے کرنے مزید پڑھیں