انجمن تاجران

حکومت کے یکطرفہ فیصلوں سے تاجروں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/گجرات/جہلم/راولپنڈی( عکس آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارتی مراکز شام چھ بجے بند کرنے اورہفتہ اور اتوار کی چھٹی کا فیصلہ عجلت میں کیا ہے،35لاکھ سے زائد تاجر حکومت کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس

حافظ آباد:کورونا وائرس سے بچانے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے خصوصی مہم شروع

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد آصف نواز کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو کورونا وائرس سے بچانے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے خصوصی مہم شروع کی گئی ہے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

ماسک پہننے کی ہدایت دینا سیاسی بیان نہیں ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ ماسک پہننے کی ہدایت دینا کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے امریکا کے نو منتخب صدر بننے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد بالآخر پہلی بار عوام میں ماسک پہن ہی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے قریب والٹر ریڈ فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر ماسک مزید پڑھیں

پابندی

پنجاب بھر میں عوام مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، احکامات نہ ماننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب پنجاب میں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے،عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کریں گے، ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا،عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (عکس آن لائن ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کہا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ادہانوم نے کہا کہ کورونا وائرس سے مزید پڑھیں