ہائیکورٹ

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیلئے نوٹس کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن ) عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی فل بینچ کل 21 مارچ مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن

ہائیکورٹ نے نواز شریف کے کیس میں فواد چوہدری کی فریق بننے کی درخواست مسترد کر دی

لاہو ر( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی فریق بننے کی درخواست مسترد کر تے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن

زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( عکس آن لائن) زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست ایڈووکیٹ سلمان فیصل کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں چیف سیکرٹری ،آئی جی ،سی سی پی او لاہور سمیت دیگر مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن

پی ٹی آئی نے دفعہ 144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

لاہو ر( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستیں پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض لگا دیا۔ رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کر دیں۔ رجسٹرار آفس مزید پڑھیں

' مصدق ملک

وہ کیا ملک ہوگا جہاں سابق وزیراعظم ریاست مدینہ کے دعوی کرے ، طاقتور اور کمزور میں کوئی فرق نہ ہو ، مصدق ملک

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وہ کیا ملک ہوگا جہاں سابق وزیراعظم ریاست مدینہ کے دعوی کرے ،وہ ریاست جہاں طاقتور اور کمزور میں کوئی فرق نہ ہو ، لوگوں کے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے عدلیہ کو متنازعہ بنانے پر رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت درخواست کے حکم کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ،پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کی درخواست میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے چیئرمین نیب مزید پڑھیں