امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امیگریشن پر پابندی ابتدائی طور پر آئندہ60 روز کے لیے ہوگی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نئے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امریکیوں کی ملازمتوں کے تحفظ کے لیے امیگریشن معطلی ابتدائی طور پر آئندہ 60 روز کے لیے ہوگی جس کا اطلاق امریکہ میں مستقل مزید پڑھیں

کرونا کیسز

پاکستان میں کرونا کیسز کے عروج کا وقت قریب آ چکا، ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی(عکس آن لائن) حکومت سندھ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مئی کے آخر میں کرونا کیسز کی تعداد عروج پر پہنچنے کا بڑا خدشہ ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہاکہ مئی مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رمضان المبارک میں عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونش کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا کا کہنا ہے کہ لاک ڈاﺅن اور رمضان المبارک میں عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونش کی فراہمی حکومتی اداروں کی اولین ترجیح ہے۔ ذخیرہ اندوزی،غیر معیاری اور مہنگے داموں مزید پڑھیں

اٹلی وزیراعظم

چاہتا ہوں سب کچھ کھول دوں، کورونا کیخلاف اقدمات کو نقصان پہنچ سکتا ہے، اٹلی وزیراعظم

روم (عکس آن لائن ) اٹلی کے وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار ختم کافیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیراعظم نے فیس بک پر ایک پیغام میں لکھا کہ میں کہنا چاہتا ہوں کہ سب کچھ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک میں کورونا بےقابو ہے، یہ وقت قوم کے نیک اور ایک ہونے کا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا بےقابو ہے، یہ وقت قوم کے نیک اور ایک ہونے کا ہے، صوبوں کے درمیان اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید مزید پڑھیں

میئر کراچی

لاک ڈاؤن میں پودوں ،درختوں اور سبزے کا خیال نہ رکھا گیا تو یہ سب اجڑ جائے گا،میئر کراچی

کراچی(عکس آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں اگر پارکوں، گرین بیلٹس اور زیر تعمیر پارکوں میں لگے ہوئے پودوں درختوں اور سبزے کا خیال نہ رکھا گیا تو یہ اجڑ جائیں گے، لازمی محکموں مزید پڑھیں

فردوس عاشق

تمام صوبے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں،اٹھارویں ترمیم انکے آئینی اختیارات کی ضامن ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں،اٹھارویں ترمیم انکے آئینی اختیارات کی ضامن ہے،لاک ڈاؤن کو کتنا مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن میں اگر آپ بور ہورہے ہیں تو میری فلم دیکھیے، منشا پاشا

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکارہ منشا پاشا نے لاک ڈاون میں بور ہونے والے اپنے مداحوں کو ان کی فلم چلے تھے ساتھ دیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ اداکارہ منشا پاشا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے مزید پڑھیں

نادیہ حسین

کورونا نے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل کردیا ، نادیہ حسین

کراچی(عکس آن لائن)معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا ہے ۔نادیہ حسین نے کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں