نووواک جوکووچ

نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے

بلغراد(عکس آن لائن)ٹینس کے ورلڈ نمبر ون کھلاڑی اور 24 مرتبہ کے ریکارڈ گرینڈ سلام فاتح نووواک جوکووچ رواں ہفتے شروع ہونے والے میڈرڈ اوپن میں حصہ نہیں لیں گے تاہم وہ روم میں کھیلنے کے لئے پرامید ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں