نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

کراچی( عکس آن لائن) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ عکس)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15روز کے لئے قیمتوں سے متعلق ورکنگ مزید پڑھیں

قیمتوں

قیمتوں میں اضافے کے فارمولے کوتبدیل کر کے پاکستان کے زمینی حقائق کے مطابق ترتیب دیا جائے ، آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے اپیل ہے کہ اضافے مزید پڑھیں

ایگری کلچر

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت‘سپیشل سیکرٹری ایگری کلچر پنجاب وقار حسین کا قصور کے سستے رمضان بازار وں کا اچانک دورہ

قصور(نمائندہ عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سپیشل سیکرٹری ایگری کلچر پنجاب وقار حسین کا قصور کے سستے رمضان بازار وں کا اچانک دورہ‘اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، کوالٹی اور دیگر انتظامات کو چیک کیا۔ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے، وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم مہنگائی پرہرہفتے بریفنگ لیتے ہیں، پاکستان کا روپیہ مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

اشیا ئے ضروریہ کی سرکاری نرخوں سے زائد پرفروخت متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے’ میاں اسلم اقبال

لاہور( عکس آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیا خورد ونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ قابل افسوس ہے، اشیا ئے ضروریہ کی سرکاری نرخوں سے زائد مزید پڑھیں

شیری رحمان

تیل کے بین الاقوامی قیمتوں میں مسلسل کمی ہوئی ،پاکستان کا تجارتی خسارہ تشویشناک شرح سے بڑھ رہا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ تیل کے بین الاقوامی قیمتوں میں مسلسل چار دن کمی ہوئی ہے ،پاکستان کا تجارتی خسارہ تشویشناک شرح سے بڑھ رہا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57فیصد کمی سے13.48فیصد پر آگئی ‘ ادارہ شماریات

لاہور(عکس آن لائن )ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57 فیصد کمی سے13.48 فیصد پر آگئی ،ایک ہفتے میں گھی سمیت 26 اشیا ئے ضروریہ مہنگی ،7 اشیا ء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 میں استحکام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول کا بہت بڑا بحران آیا، پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول بحران کیخلاف مزید پڑھیں