قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں پی ٹی آئی کی فتح ریاست مخالف لیگی بیانیے کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے’ فیاض چوہان

لاہور( عکس آن لائن)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں تحریک انصاف کی فتح ریاست مخالف لیگی بیانیے کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے،جہاں سے (ن)لیگ جیتے وہاں مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،قومی اسمبلی کے زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے تمام زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام زیرحراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

سینیٹ الیکشن،اللہ نے کامیاب کیا تو عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اراکین قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو کامیاب کروائیں گے،اللہ نے کامیاب کیا تو عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ سینیٹ کیلئے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب خود احتساب کا شکار، عدم اعتماد کیا تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (عکس آن لا ئن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں قانون کی حکمرانی ہو وہاں عدم اعتماد ہوتا ہے، یہاں عدم اعتماد کریں گے تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے۔ احتساب مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر ہی حکومت کا ہنگامہ ،شور شرابا،چور چور کے نعرے

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمرات کے وقفہ سوالات میں پہلے سوال پر اپوزیشن کی طرف سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور سپیکر قومی اسمبلی کے ڈائس کا گھیراو کر لیا اور چور چور مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات میں شفافیت چاہتے ہیں،شفافیت پر کسی کو اعتراض نہیں ،سارے عمل میں شراکت داری کی ضرورت ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم سینیٹ انتخابات میں شفافیت چاہتے ہیں،شفافیت پر کسی کو اعتراض نہیں ،سارے عمل میں شراکت داری کی ضرورت ہے،وزیراعظم اور حکومت پارلیمان کو مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ اور دیگر کیخلاف منشیات سمگلنگ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت 13فروری تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دمنشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان کے خلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت 13فروری تک ملتوی کر دی ۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کو منانے میں ناکام رہی ،سوموار کو حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا۔

قائمہ کمیٹی

قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر آئندہ اجلاس میں چیئر مین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر آئندہ اجلاس میں چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرلیا ۔ جمعرات کو چیئرمین میاں جاوید لطیف کی زیرصدارت مزید پڑھیں