منی پور

منی پور میں خانہ جنگی، قبائلی تصادم میں 8 افراد ہلاک

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی حکومت کے کنٹرول سے باہرہوگئی، قبائلی تصادم میں 8افراد ہلاک، 18سے زائد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خونریز تصادم کے واقعات بشنوپور اور چورا مزید پڑھیں