وزیر اعظم عمران خان

تحریک لبیک کیخلاف کارروائی انسداددہشتگردی قانون کے تحت کی ، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)و زیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی آئین وقانون سے بالاترنہیں ہفتہ کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ تحریک لبیک کے لوگوں نے سڑکوں پرتشددمظاہرے کیے، انہوں نے عوام اورقانون نافذکرنیوالوں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،وزیر داخلہ

راولپنڈی(عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن وامان کے حوالے سے بہت زبردست کام کیا، امن وامان مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پنجاب اور وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے غیر آئینی ، غیر جمہوری طریقہ اختیار کیا ہے’لیاقت بلوچ

لاہور (عکس آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہاکہ پنجاب اور وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے غیر آئینی ، غیر جمہوری طریقہ اختیار کیا ہے، تحریک انصاف نے خود احتجاج ، دھرنوں میں مزید پڑھیں

عورت مارچ

عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن)عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف تابش فاروق نامی شہری کی جانب سے درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

لاپتہ افراد

لاپتہ افراد کیس میں چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ عدالت طلب

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو طلب کرلیا۔جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،شیخ رشید احمد

پشاور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ بدھ کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر اعلیٰ کے پی مزید پڑھیں

رحمان ملک

موجودہ سانحہ مچھ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،سانحہ مچھ پر سپریم کورٹ کے جج کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن بنایا چائے، رحمن ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ سانحہ مچھ پر دل خون کا آنسو بہا رہا ہے، وزیراعظم انا کو ایک طرف رکھیں، فوری کوئٹہ جائیں، موجودہ سانحہ مچھ پر سیاست نہیں مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

گور نر پنجاب چوہدری سرور کی وزیر پٹرولیم عمر ایوب سے ملاقات ،

اسلام آباد (عکس آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب خان سے ملاقات کی. جس میں حکومت پاکستان کے انرجی کے جاری منصوبوں اور مختلف اقدامات پر تفصیلی گفتگو ۔گورنر پنجاب نے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بدتر ہوگئی، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ جو بائیڈن کا جیتنا ملک کو دوزخ میں دھکیلنے کے مترادف ہوگا، اس لیے ری پبلکنز امریکا کو مزید پڑھیں

ہاؤسنگ ڈویژن

سی پیک منصوبے کے تحت ہاؤسنگ ڈویژن منصوبوں کیلئے 473.55 ملین روپے مختص

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت ہاؤسنگ ڈویژن کے منصوبوں کے لیے رواں مالی سال میں 473.55 ملین روپے مختص کیے ہیں۔ وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات کے حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے سی پیک مزید پڑھیں