وزیر خزانہ

اپوزیشن کی طرف سے پیش کی جانے والی تمام ترامیم کو وزیر خزانہ نے مسترد کر دیا،فنانس بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن ) قومی اسمبلی میں فنانس بل کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ہے،فنانس بل پیش کرنے کی تحریک کی اپوزیشن کی طرف سے مخالف نے وزیراعظم پاکستان کو ایوان میں آنے پر مجبور کر دیا مزید پڑھیں