غزہ

اسرائیل کی رفح اور خان یونس میں رات گئے فائرنگ، متعدد فلسطینی شہید

غزہ (عکس آن لائن)غزہ کے شہر رفح میں گھروں پر رات گئے ہوائی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں کم از کم 8افراد شہید ہو گئے، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 50سے زائد فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔ فلسطینی میڈیا مزید پڑھیں

فلسطینی شہید

غزہ میں مسلسل اسرائیلی بمباری ، 24 گھنٹوں کے دوران 165 فلسطینی شہید

غزہ (عکس آن لائن ) عالمی رہنماؤں اور اداروں کی تنقید کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ جاری ہے، خان یونس، رفاہ اور جبالیہ میں وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا اسرائیلی آپریشنز پر اظہار تشویش

نیو یارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں مسلسل آپریشنز کررہا ہے جو علاقے میں انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

رواں ماہ 447فلسطینی شہید ہوئے،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (اوچا)نے بتایا ہے کہ یکم دسمبر سے 15 دسمبر کے درمیان مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں 477 فلسطینی مارے گئے، جن میں سے نصف سے زیادہ 7 اکتوبر مزید پڑھیں

مذاکرات معطل

مذاکرات معطل، اسرائیل کے غزہ پر400 سے زائد حملے ، 300 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (عکس آن لائن) غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید مزید پڑھیں

،حماس

اقوام متحدہ کے سکول پر اسرائیلی بمباری 27 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے غزہ میں سکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 27 فلسطینی جاں بحق اور93 زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات فلسطینی ڈاکٹر نے بتائی ،ڈاکٹر نے اپنی مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری

اسرائیلی کی غزہ پر بمباری سے 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ غزہ،تل ابیب(عکس آن لائن)حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی جب کہ غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1354 تک پہنچ گئی اور 6 ہزار سے زائد افراد مزید پڑھیں

فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری، 560 فلسطینی شہید، 1 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے

تل ابیب (عکس آن لائن)سرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 560 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 900 زخمی اور ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں