دعا منگی اغواکیس

دعا منگی اغواکیس کے ملزم زوہیب کے فرارکا معاملہ، پولیس اہلکارکی ضمانت منظور

کراچی (کورٹ رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی شیخ عباس مہدی کی عدالت نے ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پولیس اہلکارکی ضمانت منظورکر لی۔ دعا منگی اغوا کیس کے ملزم زوہیب قریشی کے فرارکے معاملے میں عدالت نے مزید پڑھیں

بھلوال

بھلوال میں نوجوان نے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مخالف کو عدالت کے دروازے پر قتل کردیا

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن)بھلوال میں نوجوان نے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مخالف کو عدالت کے دروازے پر قتل کردیا، فرار ہونے کی بجائے ملزم نے پولیس کو گرفتاری دیدی بھلوال میں ایڈیشنل سیشن جج ملک تنویر احمد مزید پڑھیں

ڈکیتی

تاجر سے دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فرار

چونیاں(نمائندہ عکس آن لائن) تاجر سے دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ۔ شہر میں خو ف و ہراس مین روڈ بلاک کر کے شہریوں کاپولیس کے خلاف احتجاج۔ ڈی مزید پڑھیں

پولیس

دیپالپور، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،دو فرار

دیپالپور (عکس آن لائن) تھانہ صدر کی حدود بائی پاس کے قریب پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو انہوں نے پولیس پارٹی پرفائرنگ کر دی۔ پولیس مزید پڑھیں

پتنگ فروشوں

پولیس تھانہ حجرہ کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی تین افراد گرفتار ایک فرار

حجرہ شاہ مقیم (نمائندہ خصوصی )سیکیورٹی برانچ او ر سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پولیس تھانہ حجرہ کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی تین افراد گرفتار ایک فرار ، پتنگیں اور دھاتی ڈوربرآمد ، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق حجرہ مزید پڑھیں

انوکھی واردات

جہانیاں ، چوری کی انوکھی واردات ، چور 21من آٹا لیکر فرار

جہانیاں(عکس آن لائن) صوبہ پنجاب کی تحصیل جہانیاں میں چوری کی انوکھی وارادت ہوئی ہے،جہاں چور پیسیو موبائل چرانے کے بجائے آٹا لے اڑا ہے۔پولیس کے مطابق چوری کی یہ واردات جہانیاں کے نواحی علاقے جمال آباد کالونی میں پیش مزید پڑھیں