نگران وزیر اعظم

عالمی برادری غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولے،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام مزید پڑھیں

سعودی عرب

غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا اسرائیلی مطالبہ مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

ریاض(عکس آن لائن )سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعا مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے بیان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

غزہ کے لوگ 75 سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، مولانا فضل الرحمن

پشاور(عکس آن لائن) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ غزہ کے لوگ 75 سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں بجلی بند، اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)اسرائیل کی حکومت نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کر کے بجلی، پانی، خوراک اور ایندھن کی فراہمی بند کر دی ہے جس کے بعد اب اسپتالوں کے مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

حماس

ہمارے پاس قیدیوں کی تعداد اسرائیلی اندازوں کئی گنا زیادہ ہے، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(عسکں آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیل کی یہودی بستیوں پر حماس کے سرپرائز حملے میں بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کو مزید پڑھیں

غزہ پر حملے

جانچ کا موقع،اسرائیل نے غزہ میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ شروع کردیا

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)غزہ کی پٹی میں فلسطینی دھڑوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان گزشتہ منگل سے پھوٹنے والی کشیدگی کے درمیان قتل و غارت گری جاری ہے۔ اس دوران صہیونی ریاست نے اپنے نئے ہتھیاروں کو جانچنے کے مزید پڑھیں

تعمیر نو

غزہ کی تعمیر نو کے لیے عالمی تعاون حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے اورجنگ سے تباہ ہونے والے علاقوں کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلا بیان جاری

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلا مشترکہ بیان جاری کردیا۔سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں فریقین سے غزہ جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سلامتی مزید پڑھیں

میڈیا بلڈنگ

غزہ، اسرائیلی حملے میں تباہ میڈیا بلڈنگ کا مالک عالمی عدالت پہنچ گیا

غزہ (عکس آن لائن)غزہ میں اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی میڈیا بلڈنگ کا مالک اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنے عالمی عدالتِ انصاف پہنچ گیا۔اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی میڈیا بلڈنگ کا مالک کا کہنا ہے کہ میڈیا بلڈنگ مزید پڑھیں