انضمام الحق

بابراعظم محدود طرز کی کرکٹ میں ثابت کرچکے کہ ان پر کپتانی کا کوئی اضافی دباؤ نہیں،انضمام الحق

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں اب صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔ تیرہ سال سے زائد عرصہ بعد دونوں ٹیمیں پاکستان کی سرزمین پر کسی ٹیسٹ میچ میں مدمقابل آئیں مزید پڑھیں

مصباح الحق

ناقص کارکردگی کو ایک طرف رکھ کر اب آگے کی طرف نظریں ہیں، میری تمام تر توجہ سیریز پر ہے ،مصباح الحق

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ناقص کارکردگی کو ایک طرف رکھ کر اب آگے کی طرف نظریں ہیں، میری تمام تر توجہ سیریز پر مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے سترہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی( عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، بیس رکنی ابتدائی اسکواڈ میں شامل باقی تینوں کرکٹرز قومی اسکواڈ کے ہمراہ مزید پڑھیں

ایرانی وزیرخارجہ

حکومتی موقف کے برعکس ایرانی وزیرخارجہ امریکا سے جامع مذکرات کے حامی

تہران ( عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جامع مذاکرات ممکن ہیں۔ ایران کے جوہری پروگرام کے علاوہ امریکا کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر بات چیت کی جاسکتی مزید پڑھیں

روسی حکومت

روسی حکومت مخالف گرفتار رہ نماکے حق میں ریلیاں،3454افراد گرفتار

ماسکو (عکس آن لائن )روس میں پولیس نے حزب اختلاف کے گرفتار رہ نما الیکسئی نفالنی کے حق میں ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں 34 سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کر مزید پڑھیں

سازش بے نقاب

انتہا پسند مودی کی اپنے شہریوں کو مارنے کی گھنانی سازش بے نقاب

نئی دہلی (عکس آن لائن)انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سیاسی فائدے کے لیے اپنے ہی ملک کے لوگوں کو مارنے کی گھنائونی سازش پکڑی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے کسانوں کے پرامن احتجاج میں خون کی ہولی مزید پڑھیں

نینسی پلوسی

کیپیٹل ہل پر حملے کے بعدمواخذے سے متعلق دستاویز آج موصول ہوجائیں گی ،اسپیکرنینسی پلوسی

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ بغاوت پر اکسانے کے الزام پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت آئندہ ماہ شروع ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم فروری میں بحرین اور یو اے ای کا دورہ کریں گے

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو متحدہ عرب امارات اور بحرین کا علانیہ دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اسرائیلی ویب پورٹل کے مطابق نیتن یاہو اگلے مہینے متحدہ عرب امارات اور بحرین کا پہلا مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے نیشنل گارڈز سے معذرت کرلی

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کار پارکنگ میں سونے پر نیشنل گارڈز سے معذرت کرلی۔برطانوی میڈیا کے مطابق سابق صدر ٹرمپ کے آخری ایام میں کیپیٹل ہل حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے مزید پڑھیں

سموسے

سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے سے امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی ماہرین

کراچی( عکس آن لائن )طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے سے امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔جرنل ہارٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق مزید پڑھیں