علامہ اقبال اوپن

اوپن یونیورسٹی نے ‘ اسائنمنٹس مارکس’ ویب سائٹ پر فراہم کردئیے

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار2020ءمیں پیش کئے گئے ماسٹر اور بی ایڈ پروگرامز میں داخل طلبہ کی امتحانی مشقوں کے حاصل کردہ نمبرز ویب سائٹ پر فراہم کردئیے۔ اِن پروگرامز میں داخل طلبہ کو مزید پڑھیں

ویکسین اسپوٹنک

روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک کو پاکستان میں استعمال کی اجازت

کراچی(عکس آن لائن)پاکستانی حکام نے روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک کی بھی ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت دے دی ہے ، ویکسین کی پہلی کھیپ رواں مہینے کے آخر تک پاکستان پہنچ جائے گی۔حکام وزارت صحت کے مطابق روسی مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

حکومت آلوکی پیداوار بڑھانے اور برآمد کے حوالے سے کونسل تشکیل دینے پر غور کررہی ہے’ عبدالرزاق دائود

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی حکومت آلوکی پیداوار بڑھانے اور اس کی برآمد کے حوالے سے کونسل تشکیل دینے پر غور کررہی ہے۔یہ بات وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ کونسل کی مزید پڑھیں

خواجہ حبیب الرحمان

شمسی توانائی سے بجلی کی استعداد کار بڑھانے پر توجہ دی جائے’خواجہ حبیب

لاہور( عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی سے ہر چیز مہنگی ہو جائے گی، ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا کی جانے والی بجلی کی استعداد مزید پڑھیں

پرویز حنیف

سی ٹی آئی میں ریسرچ کے شعبے کے قیام کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ‘ پرویز حنیف

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہاتھ سے قالین بنانے کی انڈسٹری سے وابستہ ممبران کو دنیا میں بدلتے ہوئے رجحان سے روشناس کرایاجائے گا ، خطے کے حریف ملک مزید پڑھیں

احسن خان

اداکار احسن خان کاننکانہ صاحب کا دورہ، باباگورونانک کے مزاد پر حاضری دی

کھڈیاں خاص(عکس آن لائن)اداکار احسن خان نے ننکانہ صاحب کا دورہ کیا، گورونانک کے مزاد پر حاضری دی،تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان گذشتہ روز ننکانہ صاحب گئے جہاں پر انہوں نے بابا گرونانک کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

کاش بچپن دوبارہ لوٹ آئے، نعمان اعجاز

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کو اپنے بچپن کے خوبصورت دن یاد آنے لگے۔اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹس شیئر کر کے مداحوں کے جیتنے والے اداکار نعمان اعجاز نے اس بار اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی

حدیقہ کیانی نے اپنے ڈرامہ کیرئیر کاآغاز”رقیب سے” سے کردیا

کھڈیاں خاص(عکس آن لائن)معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے ڈرامہ کیرئیر کا آغاز”رقیب سے” سے کردیا۔تفصیلات کے مطابق سال گزشتہ میں ٹی وی اسکرین پر یہ دل میرا’ پیارے کے صدقے اورثبات سمیت دیگر بہت سے میگا ڈرامہ سیریلز کی مزید پڑھیں

ڈرامہ کوئین میرا

ڈرامہ کوئین میرا کا بڑا اعلان،رواں سال اکتوبر میں شادی کرنے کاانکشاف کر دیا

کھڈیاں خاص(عکس آن لائن)ڈرامہ کوئین میرا کا بڑا اعلان،رواں سال اکتوبرمیں شادی کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق خبروں میں ان رہنے والی اداکارہ میرا نے ایک مرتبہ پھر بڑا انکشاف کردیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے شومیں بات چیت مزید پڑھیں

بابر اعظم

بیٹنگ کرتا ہوں تو کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی، بابر اعظم

کراچی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم کہتے ہیں جب وہ بیٹنگ کرتے ہیں تو صرف بیٹسمین بن کر کھیلتے ہیں، کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ اچھے کپتان کا مثبت ہونا مزید پڑھیں