بریڈ ہاگ

پی ایس ایل کے ملتوی میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے، بریڈ ہاگ

لاہور (عکس آن لائن)سابق آسٹریلوی کھلاڑی بریڈ ہاگ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے ملتوی میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے۔سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور کمنٹیٹر بریڈ ہاگ نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ پی ایس ایل مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

اینٹیگوا(عکس آن لائن)ویسٹ انڈیز نے ایون لوئس کی شاندار سنچری کے باعث سری لنکا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دوصفر فیصلہ کن برتری حاصل کر لی،میزبان ٹیم نے مزید پڑھیں

بھارت اور انگلینڈ

بھارت اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

احمد آباد(عکس آن لائن)بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل(آج)اتوار کو احمد آباد میں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے بھارت مزید پڑھیں

میکسویل

گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹی ہوئی کرسی 2 ہزار ڈالر میں نیلام

ولنگٹن(عکس آن لائن) کیوی کرکٹ پرستار نے ٹی 20 سیریز کے دوران گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹنے والی کرسی نیلامی میں 2 ہزار ڈالر میں خرید لی۔میکسویل نے کیویز کیخلاف تیسرے میچ میں 31 بالز پر 70رنز کی بھرپور مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کورونا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بندکیے جائیں، جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ کورونا وبا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بند کیے جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ کورونا کیخلاف ہراول دستیکواپنی ہی گلیوں میں خطرات درپیش ہیں، اپنے شہریوں مزید پڑھیں

پرنس چارلس

پرنس آف ویلز چارلس ہیری اور میگھن کے انٹرویو کے بعد مایوسی کی حالت میں چلے گئے ،ذرائع کا دعویٰ

لندن (عکس آن لائن)برطانوی شاہی خاندان سے الگ ہونے والے ہیری اور میگھن کے انٹرویو کے بعد پرنس آف ویلز چارلس مایوسی کی حالت میں چلے گئے۔برطانوی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا کہ پرنس آف ویلز چارلس مزید پڑھیں

افغان گروپوں

افغان عبوری انتظامیہ میں طالبان کو شامل کیا جائے، روس

ماسکو(عکس آن لائن)روس نے ماسکو میں افغان گروپوں کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات سے قبل کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی عبوری انتظامیہ تشکیل پاتی ہے تو اس میں طالبان کو نمائندگی دینی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کی وزارت مزید پڑھیں

قبلہ اول

ایک سال میں 18 ہزار یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ایک سال کے دوران 18 ہزار یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی مزید پڑھیں