اشرف بھٹی

آل پاکستان انجمن تاجران کا کاروبار کے اوقات کار کم کرنے ،دوروز کی بندش کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

لاہور/گجرات/گوجرانوالہ(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کاروبار کے اوقات کار کم کرنے اورہفتہ اور اتوار بندش کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد مزید پڑھیں

عارف لوہار

لیجنڈ گلوکار شوکت علی پاکستان خصوصاً پنجاب کی پہچان اور فخر تھے’عارف لوہار

لاہور( عکس آن لائن)نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ لیجنڈ گلوکار شوکت علی پاکستان خصوصاً پنجاب کی پہچان اور فخر تھے ، ان کے انتقال سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پر نہیں ہو سکے مزید پڑھیں

حرا مانی

شوبز میں کامیابی کیلئے معیاری کام کیساتھ ساتھ فٹنس پربھرپور توجہ دینا نا گزیر ہے’ حرا مانی

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے معیاری کام کے ساتھ ساتھ فٹنس پربھرپور توجہ دینا نا گزیر ہے ، ایک خاص عمر یا کردار کی مناسبت سے تو مزید پڑھیں

یاسر حسین

صبا قمر جتنی خود مضبوط ہے اتنے ہی مضبوط مرد کی حقدار ہے’ یاسر حسین

کراچی (عکس آن لائن)کامیڈین اداکار یاسر حسین نے مشہور اداکارہ صبا قمر کے بلاگر اور انفلوئینسر عظیم خان سے شادی نہ کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صبا قمر مضبوط مرد کی حقدار ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بابراعظم

تیرہ سنچریاں، بابراعظم نے ہاشم آملہ اور کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

سینچورین (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں 13 سنچریاں اسکور کر کے جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔جنوبی افریقا کے خلاف گزشتہ روز مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

راولپنڈی(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کا میچ مکمل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار

سینچورین (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے میچ مکمل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سنچورین میں میزبان جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج)کھیلا جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج)چار اپریل کو کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔۔ شیڈول کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

ناز شاہ

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں

لندن(عکس آن لائن)پاکستان نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں۔پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیے مزید پڑھیں