لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں مولانافضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ آئینی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور نے دائر کی۔جسٹس امیر بھٹی منگل کو مولانا فضل الرحمان کا مارچ روکنے سے متعلق مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام

کامیاب جوان پروگرام کی زبردست پذیرائی، 72 گھنٹوں میں 1لاکھ 90 ہزار درخواستیں موصول

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں نے کامیاب جوان پروگرام کا زبردست خیرمقدم کیا ہے، جدید نظام کے تحت نوجوان گھر بیٹھے 5 منٹ میں اپلائی کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سولر پینلز انرجی

سولر پینلز انرجی میں پاکستان کا مستقبل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سولر پینلز انرجی میں پاکستان کا مستقبل ہے، ایک نہیں 3 کمپنیاں پاکستان میں یونٹس لگانے پر تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس مزید پڑھیں

پی ٹی وی

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس،پرانے دھرنے کیسز نمٹے نہیں،نیا دھرنا بھی آرہا ہے،جج اے ٹی سی

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجا جواد عباس نے پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے اب سب سے زیادہ مصروف جج میں اورشارخ ارجمند ہونے مزید پڑھیں

بورس جانسن

بورس جانسن کو ایک اور شکست، بریگزٹ ڈیل کی منظوری میں اپوزیشن پھر رکاوٹ بن گئی

برسلز(عکس آن لائن ) بریگزٹ ڈیل کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو اس وقت ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جب اپوزیشن اراکین بریگزٹ ڈیل کی منظوری میں ایک بار پھر رکاوٹ بن گئے۔برطانوی پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا، سرمایہ کاروں کے 131ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا،اور کے ایس ای100انڈیکس600پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے کم ہو کر33ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا،مندی کے مزید پڑھیں

ذیابیطس کے مرض

ہر چوتھا شخص ذیا بیطس کی بیماری میں مبتلا،احتیاط پر توجہ دیں

لاہور (عکس آن لائن)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد سردار الفرید ظفر نے کہا کہ ہر چوتھا شخص ذیابیطس کی بیماری میں مبتلا ہے ایسے مریضوں کی بہتر نگہداشت ذیا بیطس سپیشلسٹ نرس کے بغیر ممکن نہیں مریض مزید پڑھیں

رکشوں کی فروخت

موٹر سائیکل اور رکشوں کی فروخت میں تین ماہ کے دوران 19.48 فیصدکمی

اسلام آباد (عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں موٹر سائیکل اور رکشوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے اعداد شمار کے مطابق جولائی سے مزید پڑھیں

محکمہ صحت

محکمہ صحت کا صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز سے ایڈہاک ڈاکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ صحت نے صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز سے ایڈہاک ڈاکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے احکامات میں صوبہ بھر مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 56 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 56 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 11 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ مزید پڑھیں