شہریار خان آفریدی

خیبر پختونخوا ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 10 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کی میزبانی کرےگا، شہریار خان آفریدی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر مملکت انسداد منشیات اورسیفران شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ نو سال کے طویل انتظار کے بعد کلر آف نیشنل گیمز کا دوبارہ آغاز ہوا ہے۔ منگل کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا دورہ سری لنکا کےلئے شیڈول کا اعلان ،ٹیسٹ سریز19مارچ سے شروع ہوگی

لندن (عکس آن لائن) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کےلئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹیسٹ سریز19مارچ سے شروع ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم آئندہ سال مارچ میں سری لنکا کا دورہ کرے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وفاقی حکومت ترقی گورنر کے ذریعے کرانا چاہتی ہے تو یہ غلط ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(عکس آن لائن ) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میرے گورنر کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں، وفاقی حکومت اگر صوبے میں ترقی گورنر کے ذریعے کروانا چاہتی ہے تو یہ غلط ہے،کہتے ہیں کہ میں مزید پڑھیں

یادگاری سکہ

بابا گرونانک کی 550 سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

کراچی(عکس آن لائن ) سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر 550 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا گیا، گورنراسٹیٹ بینک رضا باقراور سکھ رہنما رمیش نے سکے کی رونمائی کی ۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

مریم نواز بیمار ہو ئیں تو انہیں بھی باہر جانے کی اجازت مل جائے گی، وفاقی وزیر داخلہ

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مولانا صاحب بادشاہ ہیں، ملک میں جہاں چاہیں دھرنا دیں، حکومت نے ان کو آرام سے رکھا ہوا، کہیں اور دھرنا دیں گے وہاں بھی آرام مزید پڑھیں

جج ویڈیو کیس

جج ویڈیو کیس ، دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ویڈیو کیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا،جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ کیا جس کورٹ مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں کیس

بنجول(عکس آن لائن)مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔ یہ مقدمہ 57 ملکی اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

چین

امریکا، تبت میں مداخلت کیلئے اقوام متحدہ کو استعمال کررہا ہے، چین

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے تبت کے دلائی لامہ کے جانشین کے انتخاب کے حوالے سے واشنگٹن کی مبینہ سرگرمیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، تبت میں مداخلت کے لیے اقوام متحدہ کو استعمال کر رہا ہے۔غیر ملکی مزید پڑھیں

مصنوعی گردوں

مصنوعی گردوں کے ذریعے ڈائیلاسز کے عمل میں کامیاب پیشرفت

واشنگٹن(عکس آن لائن)گردوں کے امراض کے دوران ڈائیلاسز کرانا مریض کے لیے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے تاہم لگتا ہے کہ مستقبل میں اس سے نجات مل جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ آٹومیٹڈ وئیرایبل مصنوعی مزید پڑھیں