وزیراعظم کے خلاف

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت کے حوالے سے پہلے آگاہی نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کو مزید پڑھیں

ڈرون ٹیکنالوجی

ایران کی بری فوج کا ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہونے کا اعلان

تہران (عکس آن لائن) ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے تہران میں کہا کہ ایران مزید پڑھیں

جرمن چانسلر انجیلا میرکل

مہاجرین کے معاملے میں ترکی کی اضافی مالی امداد کو تیار ہیں،جرمن چانسلر انجیلا میرکل

زغرب (عکس آن لائن)جرمن چانسلر اینجلا میرکل نے کہا ہے کہ ترکی 3.5 ملین شامیوں کی میزبانی کر کے ایک بڑی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہے، جرمنی ترکی کو اضافی مالی امداد فراہم کرنے کو تیار ہے۔میرکل یورپ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب

نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن) نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلوم برگ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020میں حصہ لینے کیلئے اپنی انتخابی مہم شروع کردی ہے،گزشتہ روز انہوں نے اس سلسلے میں ایک منٹ کی ویڈیو لانچ کی 77سالہ مائیکل نے مزید پڑھیں

ہتھیار ڈال دئیے

داعش سے وابستہ10 بھارتیوں نے افغانستان میں ہتھیار ڈال دئیے

ننگرہار(عکس آن لائن )افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ہتھیار ڈالنے والوں میں داعش کے مزید پڑھیں

اداکارہ کبری خان

مرتے وقت اپنے رب کا سامنا کرنے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہتی،اداکارہ کبری خان

لندن (عکس آن لائن)اداکارہ کبری خان نے کہا ہے کہ مرتے وقت اپنے رب کا سامنا کرنے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہتی، پیسہ اور مادیت پسندی ہاں یہ سب دنیا کا حصہ ہیں لیکن مجھے احساس ہوا کہ میں ان مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لئے 10 کروڑ 19 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 10 کروڑ 19 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی

پی ایس ڈی پی کے تحت کمیونیکیشن ڈویژن کے لئے 12کروڑ 41 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کمیونیکیشن ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 12کروڑ 41 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے پی اے ای سی مزید پڑھیں