گلوکار علی سیٹھی

گلوکار علی سیٹھی کا نیا گانا مداحوں میں مقبول

لاہور (عکس آن لائن) معروف گلوکار علی سیٹھی کا نیا گانا ”خبر تحیر عشق“ بھی مداحوں میں مقبولیت حاصل کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی سیٹھی نے اپنے نئے گانے ” کے ذریعے اردو کے معروف شاعر سراج اورنگ آبادی مزید پڑھیں

یاسرحسین

یاسرحسین کا نجی زندگی میں دخل اندازی کرنے والے صارف کوکرارا جواب

کراچی (عکس آن لائن) اداکار یاسرحسین نے اپنی نجی زندگی میں بلاوجہ دخل اندازی کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیدیا یاسر حسین اور اقراعزیز شادی کے بعد سری لنکا میں ہنی مون منارہے ہیں اورسوشل میڈیا پراپنی تصاویر اورمزاحیہ مزید پڑھیں

اداکارہ میرا

اداکاراﺅں کو وزیراعظم جتنا پروٹوکول ملنا چاہیے، اداکارہ میرا

لاہور (عکس آن لائن) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اداکاراﺅں کو وزیراعظم اور دیگر وزرا کی طرح عزت اور پروٹوکول ملنا چاہیے کیونکہ وہ بین الاقوامی سطح پر ملکی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں۔ اداکارہ میرا نے کسی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

ہم جنگ پر یقین نہیں رکھتے ہیں ، پاکستان کا جوہری صلاحیت اپنے ملکی دفاع کیلئے ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد ( عکس آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم جنگ پر یقین نہیں رکھتے ہیں ، پاکستان کا جوہری صلاحیت اپنے ملکی دفاع کیلئے ہے۔ جنگوں میں انسانیت کی تباہی ہے ، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اوررکن سندھ اسمبلی فریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی قیادت میں تمام اتحادی جماعتیں ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے قومی ایجنڈے پر متفق ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تمام اتحادی جماعتیں ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے قومی ایجنڈے پر متفق مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کے نام عوام کے سامنے لانے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے نام عوام کے سامنے ظاہر کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بے نظیر مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری

پی آئی اے نجکاری خسارہ کیس، ملازمین کی جعلی ڈگری سے متعلق مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے پی آئی اے نجکاری خسارہ کیس میں ملازمین کی جعلی ڈگری سے متعلق مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ پی آئی اے ملازمین نے مزید پڑھیں

فیصل سبزواری

ایم کیو ایم اراکین معاملات خراب ہونے پر اپوزیشن بینچوں پر جاسکتے ہیں،فیصل سبزواری

کراچی(عکس آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ساتھ اتحاد میں جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وزارت قانون کبھی بھی ایم کیوایم کی خواہش نہیں تھی۔ ان مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

حکومت آئی ٹی کے فروغ کیلئے ارفع کریم کا مشن آگے بڑھا رہی ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت آئی ٹی کے فروغ کیلئے ارفع کریم کا مشن آگے بڑھا رہی ہے اور اس کے لئے خاطرخواہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔وزیراعلی پنجاب نے کم مزید پڑھیں