وزارت منصوبہ بندی

کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 5 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 5 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن مزید پڑھیں

مظاہرے

عراق: حکومت مخالف مظاہرے، 2 روز میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد(عکس آن لائن)عراق میں حکومت مخالف پرتشدد احتجاج کے دوران گزشتہ 2 دنوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اپنی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ نے غریب بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے منفرد انداز اپنا لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریب بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے منفرد انداز اپنا لیا۔ رابی پیرزادہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ایک نمبر شیئر کیا اور مزید پڑھیں

اداکارہ جاناں ملک

خوبصورت مقامات دیکھنے کیلئے اپنی مصروفیات سے ضرور وقت نکالتی ہوں ‘ جاناں ملک

لاہور( عکس آن لائن)اداکارہ جاناں ملک نے کہا ہے کہ مجھے خوبصورت مقامات دیکھنے کا بے حد شوق ہے اور اس کیلئے اپنی مصروفیات سے ضرور وقت نکالتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں جاناں ملک نے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

ثناء

کھانا کھانا تو بھول سکتی ہوں مگر ایکسرسائز کرنا نہیں بھولتی‘ ثناء

لاہور(عکس آن لائن)فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ میں کھانا کھانا تو بھول سکتی ہوں مگر ایکسرسائز کرنا نہیں بھولتی، میری فٹنس کا راز صرف ایکسر سائز ہے اور اگر میں کام کے سلسلے میں کسی دوسرے شہر یا ملک مزید پڑھیں

سیدنور

سیدنور اپنی فلم ’’ باجرے دی راکھی ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف

لاہور( عکس آن لائن) سینئر ہدایتکار سیدنور ان دنوں اپنی نئی فلم ’’ باجرے دی راکھی ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، فلم میں ٹک ٹاکر گرل جنت مرزا مرکزی کردار نبھارہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ’’ فلم باجرے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

لبنان کو بین الاقوامی امداد کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ لبنان کی نئی حکومت کو بین الاقوامی امداد حاصل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق مائیک پومپیو نے ایک مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے غزہ پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کو بلا جواز قراردیتے ہوئے انہیں فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

اٹک پٹرولیم

اٹک پٹرولیم کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 24.8 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اٹک پٹرولیم لمیٹڈ (اے پی ایل) کے بعد از ٹیکس منافع میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 24.8 فیصد کمی ہوئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مزید پڑھیں