سیدنور

سیدنور اپنی فلم ’’ باجرے دی راکھی ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف

لاہور( عکس آن لائن) سینئر ہدایتکار سیدنور ان دنوں اپنی نئی فلم ’’ باجرے دی راکھی ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، فلم میں ٹک ٹاکر گرل جنت مرزا مرکزی کردار نبھارہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ’’ فلم باجرے دی راکھی ‘‘ کی شوٹنگ شکر گڑھ کے مختلف مقامات پر کی جارہی ہے جس میں مصطفی قریشی، راشد محمود، صائمہ ، خوشبو ، آغا ماجد،سلیم البیلا ، افتخار ٹھاکر ہے اور دیگر شامل ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار کیلئے نئے چہرے لئے گئے ہیں ، ہیرو کا تعلق کینیڈا سے ہے جبکہ ہیروئن کا کردار ٹک ٹاکر گرل جنت مرزا ادا کر رہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں