تربوزکی اگیتی فصل

کاشتکاروں کو تربوزکی اگیتی فصل کی کاشت مارچ کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے تربوز کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تربوزکی اگیتی فصل کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخرتک مکمل کرلیں تاکہ صحت منداوربہترپیداوار حاصل کرناممکن ہوسکے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کمادکی مونڈھی فصل

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی مونڈھی فصل کے لئے جدید سفارشات دے دی

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی مونڈھی فصل کے لئے جدید سفارشات دی ہیں اور کہاہے کہ وسط فروری سے شروع مارچ کا موسم فصل مونڈھی رکھنے کیلئے بہت موزوں ہے کیونکہ اس وقت رکھی گئی مزید پڑھیں

بھنڈی توری

کاشتکاروں کو بھنڈی توری کی کاشت کے فوراً بعد آبپاشی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بھنڈی توری کی کاشت کے فوراً بعد آبپاشی کی ہدایت کی ہے، آبپاشی کے دوران اس بات کا سختی سے خیال رکھاجائے کہ پانی پٹڑیوں پرنہ چڑھنے پائے اور بیج تک مزید پڑھیں

کینولا کی فصل

رایا،سرسوں،توریا،کینولا کی فصل برداشت کے قریبی مرحلہ میں داخل

فیصل آباد (عکس آن لائن)رایا،سرسوں،توریااورکینولا کی فصل برداشت کے قریبی مرحلہ میں داخل ہو گئی ہے جبکہ تقریباً 3لاکھ 40ہزار ایکڑ رقبہ پر کاشتہ فصل سے شاندار پیداوار حاصل ہونے کاامکان ہے ۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ گزشتہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کورونا وائرس کے باعث اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہوسکتے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی وبا سے تقریبا اڑھائی لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل نے بتایاکہ دنیا بھر میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل میں شریک تمام کھلاڑی وعملہ کورونا سے کلیئر قرار

لاہور(عکس آن لائن)پی سی بی نے تمام 128 کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبران کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے17مارچ کو پی ایس ایل 2020 میں شریک کْل 128 کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اراکین، میچ مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل

ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں، مولانا طارق جمیل

لاہور(عکس آن لائن)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اس وقت ہم ایک عالمی وبا کے زیرِ اثر ہیں، ہمیں اللہ کا سہارا پکڑ کر اس خوف کی فضا سے نکلنا چاہئیے۔ مولانا طارق جمیل نے کورونا مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

دوسری جنگ عظیم کے بعد کورونا وائرس جرمنی کا سب سے بڑا چیلنج ہے، انجیلا میرکل

برلن (عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے گزشتہ روز ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دوسری جنگ عظیم کے بعد کوروناوائرس جرمنی کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انجیلا میرکل نے مزید پڑھیں