ماں کے دودھ

ماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا، سعودی وزارت صحت

جدہ (عکس آن لائن) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ ماں کے دودھ سے کورونا وائرس شیرخوار میں منتقل نہیں ہوتا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے کورونا وائرس مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی وزیر عظم سے ملاقات ،ٹرین آپریشن فوری شروع کرنے کی پیش کش

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم کو ٹرین آپریشن فوری شروع کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے کہاہے کہ حفاظتی ا قدامات کے ساتھ ٹرین آپریشن ایک دن میں شروع کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) کورونا وائرس کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کے بعد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30روپے تک کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مہلک عالمی وبائی نے نیو لبرل معاشی پالیسیوں کی خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے،بلاول بھٹو

اسلا م آباد /کراچی (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محنت کش طبقہ، خاص طور پر روزانہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور کرونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ہونے والی مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی 22روپے فی کلو مہنگی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن )ایل پی جی 22روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ،گھریلو سلنڈ256روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983روپے اضافہ،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 30کردی گئی ہے جس کے مزید پڑھیں

ٹیسٹ مثبت

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کورونا وائرس کا شکا ، ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کوروناوائرس کا شکار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

ملک بھر میں تمام نادرا دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک بھر میں تمام نادرا دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ، چیئر مین نادرا عثمان مبین یوسف نے تمام دفاتر کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

جدید دور کی مشکلات کا حل نت نئے طریقوں سے ہی ممکن ہے، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی (عکس آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جدید دور کی مشکلات کا حل نت نئے طریقوں سے ہی ممکن ہے۔ کرونا وائرس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بزدار حکومت مزید پڑھیں