کلبھوشن معاملے

پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل کا بے بنیاد دعویٰ مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرپوری طرح عمل کررہا ہے، پاکستان نے بھارت کوکلبھوشن یادیو تک قونصلر مزید پڑھیں

جیو گرافک انفارمیشن سسٹم

این ایچ اے نے جیو گرافک انفارمیشن سسٹم سروے کا فیزون مکمل کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ این ایچ اے نے جیو گرافک انفارمیشن سسٹم سروے کا فیزون مکمل کرلیا ہے، منصوبے سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی آمدن میں خاطرخواہ اضافہ مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈاون

پنجاب میں لاک ڈاون میں 31 مئی تک توسیع، خیبر پی کے 4، سندھ میں 5 دن کاروبار کھلے گا

لاہور (عکس آن لائن ) پنجاب میں لاک ڈاون میں اکتیس مئی تک توسیع کردی گئی ، ہفتے میں چار روز کاروبار کھلے گا. خیبر پختونخوا میں بھی 4 روز دکانیں کھلیں گی. سندھ میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

کورونا معاملے پر پی ٹی آئی کی وفاقی اور پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں، احسن اقبال

نارووال (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت کو سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ہوم آئیسولیشن

پنجاب میں کورونا مریضوں کی ہوم آئیسولیشن خصوصی کمیٹیوں کی اجازت سے مشروط ،نوٹی فکیشن جاری

لاہو ر (عکس آن لائن ) حکومت پنجاب نے کورونا کے مریضوں کی ہوم آئیسولیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری کردئیے جس کے تحت ہوم قرنطینہ کیلئے خصوصی ہوم آئیسولیشن کمیٹیاں بنیں گی، جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات مزید پڑھیں

انفلوئنزا کا وائرس

انفلوئنزا کا وائرس انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو ہائی جیک کرلیتا ہے،نئی تحقیق

سڈنی(عکس آن لائن)آسٹریلیا میں کی گئی تازہ ترین تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وبائی بیماریوں کے نئے علاج کی جانب پیشرفت میں دریافت ہوا ہے کہ انفلوئنزا اے کا وائرس خون کے اہم سفید خلیوں کو ہلاک مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

گذشتہ کاروباری ہفتے میں100 انڈیکس میں 843 پوائنٹس کی کمی

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس843 پوائنٹس کم ہوکر 34ہزار کی حد کھوبیٹھا جبکہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس843 پوائنٹس کی مزید پڑھیں