پی آئی اے کی پرواز

پی آئی اے نے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کے رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی

لاہور(عکس آن لائن) قومی ایئر لائن(پی آئی اے)نے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کے رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے پسنجر سیلز ڈپارٹمنٹ نے سرکلر جاری کرتے ہوئے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم

انفیکشن کی دوسری اور تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے 39 علاقوں سے ہنگامی حالت ختم کرنے کے بعد کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاوکی روک تھام کے لیے مکمل اقدامات برقرار رکھنے ہوں گے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

مرچ کے فصل

کاشتکارمرچ کے فصل کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرچ کے فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ گرین چلی کی فصل کو نقصان سے مزید پڑھیں

مشتاق احمد

کرکٹ ضروری ہے، چاہے بند دروازوں میں ہو یا نئے قوانین بنانا پڑیں،مشتاق احمد

لاہور(عکس آن لائن)کووڈ 19 کے دور میں اب جہاں ہر طرف لاک ڈاون میں نرمی ہو رہی ہے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھیلوں کی معطل سرگرمیوں کو شروع کرنے کے لیے اقدامات ہو رہے ہیں اور خوش آئند بات مزید پڑھیں

چینی صدر

چین کوویڈ19-کے خلاف جنگ میں اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت کے کردار کی حمایت کرتا ہے،چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے کوویڈ19-کی وبا کے خلاف بین الاقوامی تعاون میں کردار ادا کرنے میں بھر پور حمایت کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان ٹوبیکوکمپنی

پاکستان ٹوبیکوکمپنی کے بعدازٹیکس منافع میں پہلی سہ ماہی کے دوران 1 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ٹوبیکوکمپنی کے بعدازٹیکس منافع میں کیلینڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی مزید پڑھیں

برآمدات میں

اپریل2020ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں51.8فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اپریل2020ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں51.8فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل 2020ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات15.6 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ اپریل 2019ء کے مزید پڑھیں