طالبان حملوں

افغانستان ، کابل میں طالبان حملوں میں سیکورٹی فورس کے 4 اہلکار زخمی

کابل (عکس آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان حملوں کے دوران 2 پولیس اہلکار اور 2 فوجی جوان زخمی ہو گئے ہیں ۔ یہ بات ذرائع نے ہفتہ کے روز بتائی۔وفاقی پولیس سے ایک ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عیدالاضحٰی اورمحرم الحرام میں پنجاب میں کوروناکیسز بڑھ سکتے، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی(عکس آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عید الاضحٰی اور محرم الحرام کے اجتماعات کے دوران پنجاب میں کورونا کیسز بڑھ سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کورونا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

لیبیا میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ

جنیوا(عکس آن لائن) لیبیا میں بحران کے خاتمے کے حل کی تلاش کی مساعی میں اقوام متحدہ کے قائم مقام خصوصی مندوب اسٹیفانی ولیمز نے جنیوا میں لیبیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر عقیلہ صالح سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیموکریٹ امیدوارجوبائیڈن کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار پر سوشلسٹ ہونے کاالزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن درحقیقت ڈیموکریٹ لیڈر برنی سینڈرز کی کٹھ پتلی ہیں، بائیڈن کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا وابا، آکسیجن اور وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، اسد عمر

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسیجن اور وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، سمارٹ لاک ڈاون، ایس او پیز، عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی مزید پڑھیں

اسٹوارٹ براڈ

انگلش فاسٹ بالر اسٹوارٹ براڈ پہلے ٹیسٹ سے اخراج پر مایوس اور ناراض

ساوتھمپٹن(عکس آن لائن) انگلش فاسٹ بالر اسٹوارٹ براڈ ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے اخراج پر مایوس ہی نہیں ناراض بھی ہیں جن کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز کا فیصلہ سمجھنا مشکل ہے لہٰذا وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے مزید پڑھیں

اجمل وزیر

وزیراعلیٰ محمود خان نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا

پشاور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کامران بنگش کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجمل وزیر سے اطلاعات کا قلمدان مزید پڑھیں

عمر اکمل

کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت لاہور میں پیر کو ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر (کل) پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

عمر اکمل

پاکستان کرکٹ بورڈنے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے،یا بند دروازوں میں کھیلے گئے مزید پڑھیں