جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب

عوام کو اشتعال دلانے کا الزام، جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ عکس) لاہور میں وفاقی وزرا جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مذہبی معاملات پر غلط بیانی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر جاوید مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

11ستمبرکو شیخوپورہ کی عوام عمران خان کو ووٹ ڈالنے ضرورنکلے گی’ ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(نمائندہ عکس)صوبائی وزیر صحت اور صدرپاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران پی پی 139کے انتخاب کیلئے انتخابی مہم کاجائزہ لیا۔صوبائی وزیر صحت اور صدر پاکستان مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حکومت اور عوام مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا سیلاب پہلے نہیں کبھی دیکھا، ملک موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہے ، انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں چار سو فیصد مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

عوام کی قوت خرید ختم ہوچکی ہے،معاشی پالیسی میں اصلاحات کی بجائے تجربے کیے جا رہے ہیں ، عمران اسماعیل

کراچی(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام کی قوت خرید ختم ہوچکی ہے، معاشی پالیسی میں اصلاحات کی بجائے تجربے کیے جا رہے ہیں ، ہفتہ کو سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ مناسب ہے، عوام اعتماد کریں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ مناسب ہے، وزیراعظم نے شفقت کرتے ہوئے سمری منظور کی، عوام اعتماد کریں، پٹرول اور ڈالر کے ریٹ کم ہوں گے، مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

عمران کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے، 17جولائی کو ووٹ کے ذریعے عوام تدفین کی رسم ادا کریں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد نمائندہ عکس) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی 17جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عوام ابھی تکلیف برداشت کریں، ملکی معاشی حالات میں استحکام ہوگا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام ابھی تکلیف برداشت کریں، بعد میں ملکی معاشی حالات میں استحکام ہوگا، اب سخت فیصلوں سے ملک میں معاشی مزید پڑھیں

اسد عمر

عوام ناراض ،مارکیٹ میں منفی رجحان ، آئی ایم ایف بھی خوش نہیں، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ عکس )عوام ناراض مارکیٹ میں منفی رجحان ، آئی ایم بھی خوش نہیں ۔ پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ کیا مزید پڑھیں