اسد عمر

عوام ناراض ،مارکیٹ میں منفی رجحان ، آئی ایم ایف بھی خوش نہیں، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ عکس )عوام ناراض مارکیٹ میں منفی رجحان ، آئی ایم بھی خوش نہیں ۔

پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ کیا شاندار بجٹ پیش کیا ہے عوام ناراض، سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ، روپے کی قدر میں مزید کمی، اور امپورٹڈ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بھی خوش نہیں،تو پھر کینڈی بنانے والی کمپنیوں کے علاوہ اس بجٹ سے ہے کون خوش؟

اپنا تبصرہ بھیجیں