بیرسٹر سیف

ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کو مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈالا گیا، امیدوار کی حلف کی خلاف ورزی کا معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(عکس آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کو مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈالا گیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ کوشش ہوگی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا کو سیاسی معاملات پر زیادہ بات کرنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

تعلیمی ادارے، شادی ہالز، سینما گھر بند رکھنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے، شادی ہالز، سینما گھر بند رکھنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں ہے، عوام کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

احتیاطی تدابیر پر عمل کیے گئے بغیر سمارٹ لاک ڈاون کا کوئی فائدہ نہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کیے گئے بغیر سمارٹ لاک ڈاون کا کوئی فائدہ نہیں،حکومتی وضع کردہ ضابطہ اخلاق اور ایڈوائزی عوامی مفاد کیلئے ہوتی مزید پڑھیں