بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

لاہور (عکس آن لائن ) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب نے امریکی سفیر اور آئی جی پنجاب کے درمیان ہونے والی ملاقات پر جوابات مانگ لیے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے درمیان ہونے والی ملاقات پر اہم سوالات کے جوابات مانگ لیے ہیں انہوں نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

توڑ پھوڑ کیس،عمر ایوب کی ہائیکورٹ میں پیشی کی کاپی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی عمر ایوب کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی کاپی کی فراہمی کا حکم دے دیا۔ اسلام مزید پڑھیں

عمر ایوب

پنجاب پولیس کے چھاپے عمران خان اور پی ٹی آئی سے حکومت کے خوف کا ثبوت ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ناجائز نگراں حکومت پنجاب کی ہدایات پر پنجاب پولیس صوبے بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں، عہدیداروں اور اراکین پارلیمنٹ کے خلاف مزید پڑھیں

عمر ایوب

جوڈیشل کمپلیکس معاملہ پر خود ہی امپورٹڈ حکومت نے شیلنگ کرائی،پنجاب اور کے پی کی حکومتیں غیر قانونی ہیں،عمر ایوب

راولپنڈی(عکس آن لائن)سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایو ب نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس معاملہ پر خود ہی امپورٹڈ حکومت نے شیلنگ کرائی،پنجاب اور کے پی کی حکومتیں غیر قانونی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمر ایوب

فروری کی 27تاریخ پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی روشن مثال ہے ،عمر ایوب

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر توانائی و پٹرولیم عمر ایوب نے کہا ہے کہ فروری کی 27تاریخ پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی روشن مثال ہے ،ہماری بہادر افواج نے ملک کی دفاع کیلئے وہ کارنامے سرانجام دیے مزید پڑھیں

اسد عمر

گردشی قرضہ جلد ختم نہیں ہوگا، عمر ایوب کو کسی نےغلط بریفنگ دی اس سائنسدان کا پوچھوں گا ‘ اسد عمر

لاہور( عکس آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گردشی قرضہ جلد ختم نہیں ہوگا، عمر ایوب کو کسی نے غلط بریفنگ دی ہے، میں ان سے ضرور پوچھوں گا کہ وہ سائنسدان کون تھا۔نجی مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب اور ندیم بابر کی سعود ی سفیر سے ملاقات ،توانائی اور پٹرولیم سیکٹر میں جاری منصوبوں پر گفتگو

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر نے سعودی سفیر سے ملاقات کی جس میں توانائی اور پٹرولیم سیکٹر میں جاری منصوبوں پر مشاورت کی گئی ۔ وزیر توانائی نے کہاکہ توانائی کے مزید پڑھیں

وزیر توانائی عمر ایوب

وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ منگل کو وزارت توانائی نے وفاقی کابینہ کے احکامات کی تعمیل سے متعلق رپورٹ مزید پڑھیں

عمر ایوب

وزیر توانائی کی چینی سفیر سے ملاقات ،توانائی کے شعبے اور سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹس پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر توانائی عمر ایوب نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے اور سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کو ملاقات میں چیئرمین سی مزید پڑھیں