سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ کے الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے عمران خان اکیلے کھڑے رہے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ سینیٹ کے الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے عمران خان اکیلے کھڑے رہے۔پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمیشہ سے سینیٹ کے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان سینٹ انتخابات جامع اور آرام سے جیتیں گے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ عمران خان سینٹ انتخابات جامع اور آرام سے جیتیں گے ۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ عمران خان سینیٹ انتخابات جامع اور مزید پڑھیں

مریم نواز

لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ،ہوسکتا ہے اسکی ضرورت ہی پیش نہ آئے’ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا چانس نہیں،لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ہوجائیں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عمران حکومت کرپٹ ترین حکومتوں میں شامل ہے،احتساب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے آج انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہے،شاہدخاقان عباسی

کراچی(عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئرنائب صدرشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق عمران خان کی حکومت کرپٹ ترین حکومتوں میں شامل ہے، احتساب کا ادارہ آج خود قابل احتساب ہے،انصاف مزید پڑھیں

فردو س عاشق اعوان

سرکاری اخراجات میں ریکارڈ کمی، عمران خان عوامی دولت اور وسائل کے محافظ ہیں’فردو س عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سرکاری اخراجات میں ریکارڈ کمی اس بات کی عکاس ہے کہ فضول خرچیوں کے بغیر بھی امور سلطنت انجام دیئے جاسکتے ہیں، عمران خان عوامی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

نئے پاکستان میں صرف عمران خان کے اے ٹی ایم اور چاپلوس مشیروں کی موجیں لگی ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فردوس امجد خادمہ عثمان بزدار کی ہیں اور نظر ہماری راجکماری پر رکھتی ہیں،اپنی اوقات سے بڑھ کر باتیں مت کریں،لگتا ہے عمران خان نے مزید پڑھیں

اوپن بیلٹ

اوپن بیلٹ کے مخالف اس کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں جس کیخلاف عمران خان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں اس کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں جس کے خلاف عمران خان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں