شیر افضل مروت

اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم پنجاب جا رہے ہیں، اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر

زبانی باتوں سے ٹرین نہیں چلتی، علی امین نے خواب میں چلائی ہوگی، کیپٹن(ر)صفدر

پشاور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان جیل میں جتنی عیاشی کر رہے ہیں، پوری زندگی نہیں کی۔ پشاور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

پنجاب، وفاق کو شرافت کی زبان سمجھ نہیں آتی، علی امین گنڈاپور وارنٹ گرفتاری پر پھٹ پڑے

پشاور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے اپنے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی لیڈرشپ کے خلاف کیسز کے ثبوت پیش کرنے کا پیغام دیا لیکن وفاق اور حکومت پنجاب کو شرافت کی زبان سمجھ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کے حقوق سے وفاق مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

پشاور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈاپور کے مطابق قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

موجودہ حکومت بہت زور بھی لگا لے تو2سال چلے گی،فیصل واوڈا کی پیشگوئی

کراچی(عکس آن لائن )سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ فیصل واوڈا نے پیشگوئی کی کہ موجودہ حکومت بہت زور بھی لگا لے تو 2سال چلے گی،پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن)کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت ہوگی تو اس کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

راولپنڈی (عکس آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے گزارش ہے 9 مئی پر کمیشن بنائیں، اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت ہوگی تو اس کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے حلف اٹھا لیا

پشاور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے حلف اٹھا لیا۔ ہفتہ کو گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے علی امین گنڈاپور سے حلف لیا۔ اس سے قبل گورنر ہاؤس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی تقریب حلف برداری مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

نامزدوزیر اعلیٰ کے پی انتخاب،علی امین گنڈاپور کا آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ

پشاور(عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کے مطابق مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں