انسداد دہشت گردی عدالت

لاہور ، انسداد دہشت گردی عدالت کاپی ٹی آئی کے اشتہاری رہنماﺅں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اشتہاری ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا،پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر میاں مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کردیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے درخواست پر سماعت 30جنوری تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے پی ٹی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

چیک پوسٹ حملہ کیس، علی امین گنڈاپور کیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم

سرگودھا(عکس آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے چیک پوسٹ حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کر دیں اور رہنما پی ٹی آئی کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

سرگودھا،علی امین گنڈاپور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سرگودھا (عکس آن لائن ) سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کیس میں رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی امین مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد(عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپورکیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف پولس کو تادیبی کارروائی سے بھی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

چیک پوسٹ پر حملہ کیس میں علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(عکس آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ ڈی آئی خان بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی بھکر میں چیک پوسٹ پرہنگامہ آرائی کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جعلی مولوی کے ہوتے ہوئے کسی اور فتنے کی ضرورت نہیں ،علی امین گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمن پر تنقید

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جعلی مولوی کے ہوتے ہوئے ملک کو کسی اور فتنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

علی امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے پر پابندی کا معاملہ، فواد چوہدری کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سابق وزیر اطلاعات و سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فواد چوہدری نے علی امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے پر پابندی مزید پڑھیں