ہمایوں اختر خان

طبی عملے کو حکومتی سطح پر تحسین کے طو رپر خصوصی میڈلز دئیے جانے چاہئیں ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا سے متاثرہ مریضوں اور ان کے علاج پر مامور طبی عملے کیلئے پوری دنیا سے ڈھونڈ کر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تشخیص

کورونا وائرس کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی کی تیاری میں اہم پیش رفت

کراچی (عکس آن لائن) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی سربراہی میں کام کرنے والی ریسرچ ٹیم نے نوول کورونا وائرس 2019ء میں مقامی طور پر ہونے والی تبدیلیوں کا پتہ لگالیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کی طرف سے نشترہسپتال کے لیے 10کروڑکے فنڈزمختص

ملتان (عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے کوروناکے مریضوں اوران کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل سٹاف کے لیے درکار اشیاء کی خریداری کے لئے نشترہسپتال ملتان کے لئے 10کروڑروپے کے فنڈزمختص کئے ہیں ۔کورونا وائر س سے نمٹنے کے لئے جوائنٹ مزید پڑھیں

ایرانی صدر

وائرس کی ویکسین دریافت ہونے تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی صدر

تہران (عکس آن لائن )ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اٹھائے گئے اقدامات کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں صدر حسن روحانی کا مزید پڑھیں

نور الحق قادری

بطور مسلمان کرونا وائرس کے حوالے سے اللہ سے رجوع کرنا چاہیے،نور الحق قادری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان ہر حال میں اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں، کرونا وائرس کے سلسلے میں بھی ہمیں اللہ سے رجوع کرنا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا سرجیکل ماسک کی مہنگے داموں فروخت پر وفاق اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

کراچی(عکس آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے ماسک کی مہنگے داموں فروخت کے خلاف درخواست پر وفاقی اورصوبائی حکومت کو نوٹس جاری کردئیے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کرونا وائرس کے ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے اور مزید پڑھیں

وزیر صحت پنجاب

نوازشریف کی مکمل میڈیکل رپورٹس آنے پر ہی حکومت کوئی فیصلہ کرے گی، وزیر صحت پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی مکمل میڈیکل رپورٹس آنے پر ہی حکومت کوئی فیصلہ کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ ہمارے پاس مزید پڑھیں

کروونا وائرس

کروونا وائرس کا کوئی علاج نہیں 98فیصد افراد میں یہ وائرس خود ہی ختم ہوجاتا ہے،ماہرین صحت

کراچی(عکس آن لائن)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سانس کے ذریعے پھیلنے والی نئی بیماری ہے اس کا فی الحال دنیا میں کوئی علاج نہیں 98فیصد افراد میں اس کا وائرس خود ہی ختم ہوجاتا ہے مگر صفائی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

چھے ہفتے میں نواز شریف کا کوئی علاج نہیں ہوا، کس بنیاد پر مزید وقت دیا جائے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 6 ہفتے میں نواز شریف کا کوئی علاج نہیں ہوا، علاج سے متعلق کوئی نئی رپورٹ نہیں بھیجی گئی، سابق وزیراعظم سزایافتہ ہیں، عدالت نے علاج کیلئے ریلیف مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نواز شریف کی صحت بہتر ہے، علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی باتوں میں صداقت نہیں،مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہنواز شریف کی صحت بہتر ہے، علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی باتوں میں صداقت نہیں، نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے‘ وزیراعظم مزید پڑھیں