الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کا بلوچ مارچ کے شرکاء کی گرفتاری کے کیس میں 34 بلوچ طلباء کی شناخت پریڈ کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مارچ کے شرکاء کی گرفتاری کے کیس میں 34 بلوچ طلباء کی شناخت پریڈ کا حکم دیدیا۔بدھ کو دورانِ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایس ایس پی آپریشن اسلام مزید پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی شکست سے بچنے کیلئے دھاندلی کا شور کر رہی ہے، احسن اقبال

نارووال(عکس آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن میں اپنی متوقع شکست سے بچنے کیلئے دھاندلی کا شور مچا رہی ہے۔ ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

آڈیو لیکس کیس،ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد ((عکس آن لائن ))اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت آغاز میں مزید پڑھیں

فواد چودھری

کرپشن کا الزام : نیب نے فواد چودھری کوگرفتار کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (نیب ) نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے ۔وارنٹ کے متن کے مطابق فواد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے تحریک انصاف کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف بھی فریقین کو مزید پڑھیں