لاہور ہائیکورٹ

9 مئی مقدمات،ملزمان کے جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جلائو گھیرائو کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

عمران خان

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

پشاور(عکس آن لائن)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

روڈا کے تحت صحافیوں کوپلاٹ دینے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( عکس آن لائن) روڈا کے تحت صحافیوں کوپلاٹ دینے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محکمہ اطلاعات کے ملازمین کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے درخواست مزید پڑھیں

عمران خان

سائفر میرے آفس میں تھا، ذمہ داری پرنسپل سیکرٹری اور ملٹری سیکرٹری کی ہوتی ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (عکس آ ن لائن)بانی پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے روبرو 342 کا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر میرے آفس میں تھا، ذمہ داری پرنسپل سیکریٹری اور ملٹری سیکریٹری کی ہوتی ہے، بتانا چاہتا ہوں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے درخواست پر سماعت 30جنوری تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے پی ٹی مزید پڑھیں

خیال کاسترو

فیصل آباد پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو رات گئے گھر پہنچ گئے

مکوآنہ/فیصل آباد (عکس آن لائن)فیصل آباد کے حلقے پی پی 118سے پی ٹی آئی امیدوار خیال کاسترو رات گئے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں خیال کاسترو نے کہا ہے کہ ضمانت حاصل کر کے عدالت مزید پڑھیں

خورشید شاہ

الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتے ہیں، خورشید شاہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بناسکتے ہیں، ویسے تو بلا بلا ہی ہوتا ہے، مگر سندھی میں ہم بلا بڑے سے اژدھا کو کہتے ہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کیلئے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 عدالت میں چیلنج

لاہور(عکس آن لائن)نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کے سیکشن 232کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، پشاور ہائیکور ٹ نے انتخابی نشان کیس، فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور (عکس آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کے معاملے اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست مزید پڑھیں