اسد عمر

اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع

اسلام آ باد (عکس آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسدعمرکے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی گئی۔ کیس کی سماعت کے دوران معاون وکیل نے کہا پراسیکیوٹر کی مزید پڑھیں

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف 9 مئی کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع کردی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پر سماعت کی ۔ عمران خان اپنے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں8 جون تک توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ہے۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

عمران خان

القادر ٹرسٹ کیس،احتساب عدالت نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت 31 مئی تک منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ بشری بی بی عمران خان کے ہمراہ احتساب عدالت راولپنڈی مزید پڑھیں

مونس الہی کی اہلیہ

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے مونس الہی کی اہلیہ سمیت 8ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

لاہور (عکس آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30مئی تک توسیع کردی ،سیشن کورٹ میں مونس الہی کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

عمران خان

جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں، القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں۔اسلام آباد مزید پڑھیں