فلسطینی صدر کا ہنگامی اجلاس

عام شہریوں کا قتل دونوں اطراف سے قابل مذمت ہے، محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)ایک طرف غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری میں 450 بچوں سمیت عام شہریوں کی بڑی تعداد کو خون میں نہلا دیا گیا ہے تو دوسری جانب مغربی کنارے کے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا مزید پڑھیں