فواد چوہدری

2018کے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کوئی مدد نہیں کی، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2018کے عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کوئی مدد نہیں کی تھی۔ایک انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ 2018میں ہم مزید پڑھیں

نوازشریف

پارٹی قائد نوازشریف نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے فہرستیں طلب کرلیں

لاہور( نمائندہ عکس)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور آنے والے دنوںمیں اس حوالے سے سر گرمیوں میں تیزی لائی جائے گی ۔ بتایاگیا ہے کہ پارٹی قائد نوازشریف نے پنجاب میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

دسمبر یا جنوری، جب بھی انتخابات ہوں گے تو نواز شریف آکر قیادت خود کریں گے’رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو وفاقی حکومت برقرار رہے گی ،ضمنی یا عام انتخابات دونوں صورتوں میں انتخابی مہم کی قیادت نواز مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

عوام آئندہ انتخابات میں کرپشن کا نظریہ رکھنے والوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں کرپشن کا نظریہ رکھنے اور اسے فروغ دینے والوں کی سیاست کو مزید پڑھیں

عام انتخابات

عام انتخابات کی تیاری، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی گئی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے 266حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے 593حلقوں کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی کی کاپی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد سے لی جا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات میں ہار گئے تو اپوزیشن میں جائیں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم عوامی فیصلے کا احترام کریں گے، اگر عام انتخابات میں ہار گئے تو اپوزیشن میں جائیں گے ۔ شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

شوکت ترین

ہمیں جلد ازجلد عام انتخابات کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے، شوکت ترین

اسلام آ باد (نمائدہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہمیں جلد ازجلد عام انتخابات کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں کلین سوئپ کرنے جارہی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے پنجاب ضمنی الیکشن میں کلین سوئپ کرنے کا دعوی کردیا، بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ حالیہ مزید پڑھیں

شیخ رشید کا دعوی

عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوجائیں گے،شیخ رشید کا دعوی

لاہور(نمائندہ عکس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوجائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئندہ 45 دن اہم ہیں الیکشن اکتوبر میں ہی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک میں عام انتخابات اکتوبر2023 میں ہونگے

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر2023 میں ہونگے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں