وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کے مذہبی، انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا سے بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں، کے انسانی و مذہبی حقوق کی پامالی کا نوٹس لینے پر زور دیا اور کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانا اور ان مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر

ماہرین علما اور دانشور مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم کیخلاف آواز بلند کریں، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد(عکس آن لائن)آزاد جموں و کشمیر کے صدر نے دانشوروں سے مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں پر ہونے والے جبر کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ماہرین علما اور دانشور انسانیت کی ترقی اور خوشحالی کے لئے مزید پڑھیں

علی محمد خان

پاکستان افغانستان میں امن کوششوں میں تعاون کرتا رہے گا،علی محمد خان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اجتماعی ذمہ داری کے طورپرافغانستان میں امن کوششوں میں تعاون کرتا رہے گا ۔ ایک بیان میں انہوں کہاکہ پاکستان کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

دلی میں ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسلمانوں کا قتل عام کیاگیا،وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دلی میں ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسلمانوں کا قتل عام کیاگیا،عالمی برادری نے مداخلت نہ کی تو صورتحال کے تباہ کن نتائج آ سکتے ہیں اور یہ مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کو امریکا بھارت کی دفاعی ڈیل پر تحفظات ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا بھارت کی دفاعی ڈیل پر تحفظات ہیں، عالمی برادری کو بہت دفعہ خطے میں اسلحے کی دوڑ سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ،دہلی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا دہلی فسادات پر عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مذہبی فسادات پر عالمی برادری سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر آغاز تھا اب بھارت میں 20 مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

کرونا وائرس کے عالمی پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مواقع کم ہو رہے ہیں ، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

جنیوا(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا عالمی پھیلا روکنے کے مواقع کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں ،یہ عالمی برادری سے اس بات کا متقاضی ہے کہ وبا کیخلاف مزید پڑھیں

عالمی برادری

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کی مرضی اور سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

اوٹاوا (عکس آن لائن )کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام کی مرضی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

عالمی برادری کشمیریوں پر ہونےوالے مظالم پر خاموشی ترک کر کے گجرات کے قصاب مودی کے خلاف آواز بلند کر ے، مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر مزید خاموشی ترک کر کے گجرات کے قصاب مودی کے خلاف آواز بلند کر ے۔ ظالم مودی کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر کا لاک ڈان عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر بوجھ ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لاک ڈان کا ایک بھی مزید لمحہ عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر بوجھ ہے، پاکستان کا پختہ عزم ہے، استصواب رائے کے حصول تک سیاسی، سفارتی اور مزید پڑھیں