ریلف فراہم

چنیوٹ:خریداروں کو ماہ صیام میں ہر ممکن ریلف فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہیں،ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)خریداروں کو ماہ صیام میں ہر ممکن ریلف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، تاجر برادری جائز منافع رکھ کر معیاری اشیاءکی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں، ان خیالات کا مزید پڑھیں

مدد مانگ لی

کورونا وائرس،امریکی صدر نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی

واشنگٹن(عکس آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت نے کرونا ٹیسٹ کرنے کی نئی کٹس خریدنے اور یونین کونسلزکو فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی نئی کٹس خریدنے اور یونین کونسلزکو فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی سندھ حکومت کی جانب سے دیہی علاقوں میں صابن خریدکرعوام میں تقسیم کرنے مزید پڑھیں

فضائی حملے

افغان صوبہ ننگرہار میں فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

جلال آباد (عکس آن لائن)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔صوبائی گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوجیانی نے بتایا ہے کہ فضائی حملے کا ہدف طالبان جنگجو تھے مزید پڑھیں