شاہ محمود قریشی

اپوزیشن سے تصادم کے حق میں نہیں ہیں،جلسہ ملتوی کرنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن سے تصادم کے حق میں نہیں ہیں،جلسہ ملتوی کرنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں،اپوزیشن قیادت بڑے پن کا مظاہرہ کرے اورانتظامیہ کو بھی صبرکا مظاہرہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے اثاثے اور دوسری شادی چھپائی، اسپیکر قومی اسمبلی کو نااہلی کی درخواست جمع

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست جمع کرا دی گئی۔سینئر قانون دان کامران مرتضیٰ کی وساطت سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جمع مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

کراچی،بچپن کی یادیں تازہ کرنے آفریدی گلبرگ کرکٹ گراونڈ پہنچ گئے

کراچی(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کراچی کے علاقے گلبرگ کے کرکٹ گراونڈ میں پہنچے تو بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔بوم بوم آفریدی ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی بن کر گلبرگ کے اس گراونڈ مزید پڑھیں

نثار احمد

کسووال:جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لئے آخری دم تک لڑوں گا- ایس ایچ او نثار احمد

کسووال (نمائندہ عکس آن لائن) جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لئے آخری دم تک لڑوں گا۔ عید کے موقع پر علاقہ میں گشت کے نظام کو مزیدموثر بنایا گیا ہے۔ ایس ایچ اوکسووال نثار احمد بھٹی کی کسووال پریس مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی کووڈ۔19کے باعث عید پر احتیاط برتنے کی اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کووڈ ۔19کے باعث عید پر احتیاط برتنے کی اپیل کر دی۔ انہوں نے کہا کہ عید پر گھر میں رہیں تاکہ آپ کے پیارے محفوظ رہ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

شبنم مجید

فخر ہے میں نے نامور گائیک استاد نصرت فتح کی کمپوزیشن میں دس گیت گائے ‘ شبنم مجید

لاہور( عکس آن لائن) نامور گلوکار شبنم مجید نے کہا ہے کہ حادثاتی طو رپر گلوکاری کے میدان میں آئی ، مجھے فخر ہے کہ میں نے نامور گائیک استاد نصرت فتح کی کمپوزیشن میں دس گیت گائے ۔ ایک مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،درسی کتب ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنے لاکھوں طلبہ کو اکیڈمک سپورٹ فراہم کرنے کے لئے میٹرک/ایف اے اور بی اے پروگرامز کی تدریسی کتب کی سافٹ کاپیز ویب سائٹ پر فراہم کردی ہیں ٗتاکہ طلبہ و طالبات مزید پڑھیں

مارکی ایسوسی ایشن

گوجرانوالہ،میرج ہالز،مارکی ایسوسی ایشن وفد کی صدر چیمبر آف کامرس میاں عمر سلیم سے ملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) میرج ہالز اور مارکی ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر چیمبر آف کامرس میاں عمر سلیم سے ملاقات صدر میرج ہال ایسوسی ایشن سرفراز بسراءکی قیادت میں آئے وفد نے صدر چیمبر سے کہا، کہ شادی مزید پڑھیں

عمانویل میکروں

فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا

پیرس(عکس آن لائن) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کی سربراہی میں اعتدال پسند طبقے کی نمائندگی کرنے والی جماعت کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جب کہ گرین پارٹی کئی شہروں میں لوکل باڈیز کے انتخابات میں مزید پڑھیں