سہولت بازار

نارووال:ڈپٹی کمشنر شاہدزمان لک کا اے ڈی سی آر اور اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ سہولت بازار کا دورہ

نارووال( نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر شاہدزمان لک نے اے ڈی سی آر ڈاکٹر فیصل سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر سیدہ تہنیت بخاری کے ہمراہ سہولت بازار کا دورہ کیا اور سہولت بازار میں محکمہ،فوڈ،زراعت،لائیوسٹاک اور مارکیٹ کمیٹی کے تحت لگنے مزید پڑھیں

حریم فاروق

میری نرم و ملائم بالوں والی بلی میرے دل کی ٹھنڈک اور میری خوشی ہے، حریم فاروق

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو ایک اہم انکشاف سے آگاہ کرتے ہوئے اایپ انسٹاگرام پراپنی پالتو معصوم سی بلّی کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ کی مزید پڑھیں

عمر اکمل

پاکستان کرکٹ بورڈنے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے،یا بند دروازوں میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

محسن رضا خان

گوجرانوالہ:موسم برسات سے قبل ٹرانسفارمرز اور فیڈرز کی مینٹی نینس کو یقینی بنایا جائے

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی(گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو محسن رضا خان نے کہا ہے کہ موسم برسات سے قبل ٹرانسفارمرز اور فیڈرز کی مینٹی نینس کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گاتاکہ بارشوں کے موسم میں بھی مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

شاہ سلمان کا نجی شعبے کے لیے امدادی پروگراموں میں توسیع کا حکم

ریاض (عکس آن لائن ) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کرونا وائرس کی وبا کے اقتصادی سرگرمیوں اور نجی شعبے پر مرتب ہونے والے اثرات کو کم کرنے کے لیے چ کے مختلف امدادی پروگراموں میں توسیع مزید پڑھیں

فور جی

پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں کمی ہوئی،پی ٹی اے

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.3 ملین کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے مطابق مئی کے اختتام پرملک میں تھری اور مزید پڑھیں

سستی چینی

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی دینے سے انکار

ا سلام آباد (عکس آن لائن) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاقی وزارت صنعت و پیداوارکو خط لکھا گیا ہے. جس میں کہا مزید پڑھیں

یوفون

یوفون نے سپرکارڈ گولڈ کے نام سے اب تک کی سب سے بہترین آفر متعارف کرادی

کراچی (عکس آن لائن) اپنے صارفین میں ڈیٹا کی بڑھتی ہوئی طلب کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون نے اپنے صارفین کو سہولت پہنچانے کے لئے 999 روپے مالیت کے سپر کارڈ گولڈ کی پرکشش آفر متعارف مزید پڑھیں

آن لائن کچہریوں

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹونے آن لائن کچہریوں کا سلسلہ شروع کردیا

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو کے چیف ایگزیکٹو محسن رضاخان نے وزارتِ توانائی پاور ڈویژن کی ہدایت پر کرونا وبا کے پیش نظر گھر بیٹھے گیپکو صارفین کے بجلی سے متعلقہ مسائل کے فوری ازالہ کیلئے مزید پڑھیں