صادق سنجرانی

صادق سنجرانی نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (عکس آن لائن )بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں محمد صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر عدالتی دائرہ اختیار پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

نگران حکومت قانون سازی نہیں کرواسکتی، اپوزیشن کا سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس میں اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت قانون سازی نہیں کر سکتی ہے۔ منگل کو سینیٹ میں موشن پکچرز ترمیمی بل مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔جمعرات کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے مزید پڑھیں

رازق سنجرانی

رازق سنجرانی ایم ڈی سینڈک میٹلز لمیٹڈ کے عہدے سے فارغ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی محمد رازق سنجرانی کوایم ڈی سینڈک میٹلزلمیٹڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ رازق سنجرانی کو وزارت انرجی ڈویژن پیٹرولیم کی سفارش پر عہدے سے فارغ کیاگیا۔ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا،صادق سنجرانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا، اقبال کے شاہین کے تصوراور خودی کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ نے موشن پکچرز (ترمیمی)بل 2023پر غور موخر کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے موشن پکچرز (ترمیمی) بل 2023پر غور موخر کر دیا جبکہ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ آئین، قانون اور جمہوریت کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ نے موٹروے ایم ون سیکشن سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک راستے کی عدم دستیابی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے موٹروے ایم ون سیکشن سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک راستے کی عدم دستیابی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی جبکہ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا کہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئر مین سینٹ سے برونائی دارالسلام کے ہائی کمشنر کی ملاقات ،صادق سنجرانی کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی سے برونائی دارالسلام کے ہائی کمشنر پی جی کمال باشاہ پی جی احمد نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔چیئرمین سینیٹ نے بطور ہائی کمشنر تعیناتی پر انہیں مبارکباد دی اور نیک خواہشات مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے لاہور میں انکی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات مزید پڑھیں