شاہ محمود قریشی

شہباز گل نے کچھ جملے ایسے کہے جو نہیں کہنے چاہیے تھے،شاہ محمود قریشی

ملتان(نمائندہ عکس)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز گل نے کچھ جملے ایسے کہے جو ان کو نہیں کہنے چاہیے تھے۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جس انداز میں شہباز مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا عدلیہ سے حکومتی اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور (نمائندہ عکس) رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ جس طرح شہباز گل کو گرفتار کیا گیا ایسے تو دہشت گرد بھی گرفتار نہیں ہوتا، مطالبہ کرتے ہیں کہ اعلی عدلیہ اسکا فوری نوٹس لے۔لاہور میں مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، جمعہ کو عدالت پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ بدھ کو شہباز گل کو تھانہ کوہسار کی پولیس نے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل

مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے، شہباز گل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے، انڈسٹری بند ہونے سے بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے،حل الیکشن نہیں صاف شفاف مزید پڑھیں

شہباز گل

کراچی کے حق کا پیسہ کروڑوں اربوں روپے فی لوٹا خریدنے کے لئے استعمال ہو رہا ہے،شہباز گل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ کراچی کے حق کا سینکڑوں ارب روپیہ اومنی، جعلی اکاونٹس ، سرے محل، ایان علی ، اور سب سے بڑھ کر کروڑوں اربوں روپے مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو مظفرگڑھ میں پی پی 272 سے گرفتاکر لیا گیا

لاہور(نمائندہ عکس)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مظفرگڑھ میں پی پی 272 میں شہباز گل کے ساتھ خیبرپختونخوا کے مسلح اہلکار موجود ہونے کا دعوی کیا ہے، وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے شہباز مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی کے خلاف ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر فیصلے کیے جارہے ہیں، شہباز گل

لاہور (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ کے دو پولنگ اسٹیشنز سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا، ضمنی انتخابات کے دن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولنگ مزید پڑھیں