شاہد آفریدی

آسٹریلیا خطرناک مگر شاہین کو بولنگ میں مزہ آئے گا،شاہد آفریدی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے اور کہاہے کہ آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں بہت خطرناک ٹیم ہے اور آسٹریلیا کی موجودہ ٹیم کا بیٹنگ آرڈر مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار

پرتھ (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی بالر شاہین شاہ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

قومی ٹیم کی قیادت ملنا میرے لئے باعث فخر ہے’ شاہین آفریدی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی قیادت ملنا میرے لئے باعث فخر ہے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں فاسٹ بالر شاہین مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولروں کی فہرست میں شام ہوگئے۔پاکستانی بولر نے 51 میچز میں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے، ہم ورلڈکپ جیت کر تاریخ رقم کرنے بھارت میں موجود ہیں، شاہین آفریدی

چنئی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہم شائقین کی توقعات پوری کرنے کیلئے بے چین ہیں۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان (آج) پیر کوافغانستان کے خلاف اپنا پانچواں میچ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کی 86وکٹیں، ورلڈ کپ میں ون ڈے میچز میں تیز ترین 100 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی جو 44 ون ڈے میچز میں 86 وکٹیں لے چکے ہیں،ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے ون ڈے میچز میں تیز ترین 100 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرسکتے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی شادی 19ستمبرکو ہوگی ، ولیمہ 21ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ( عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی 19ستمبرکو ہوگی ، ولیمہ 21ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق شاہین مزید پڑھیں

عرفان پٹھان

عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرے پر تبصرہ مہنگا پڑ گیا، شدید تنقید کا سامنا

ممبئی (عکس آن لائن) سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نظر ہو جانے کے بعد پاکستان کے بارے میں طنزیہ تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ عرفان پٹھان نے سری لنکا کے شہر کینڈی میں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گھل مل گئے

کینڈی (عکس آن لائن)ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گھل مل گئے۔تفصیلات کے مطابق میچ سے پہلے پریکٹس کی سائیڈ لائن پر پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی دوستوں کی طرح ملے، ایک دوسرے کا مزید پڑھیں